the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
پاکستان
حیدرآباد۔5فروری( یو این آئی) انجینئرنگ اگریکلچر اور میڈیکل کامن انٹرنس ٹسٹ (ایمسیٹ) 2014کے لئے اعلامیہ 10فروری کو جاری کیا جائے گا۔صدر نشین اعلیٰ تعلیمی کونسل وینو گوپال ریڈی نے آج صحافیوں کو بتایا کہ ایمسیٹ 2014کا انعقاد



17مئی کو ہوگا ۔داخلہ فیس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔اگر مذکورہ تاریخ انتخابی شیڈول کے دوران آجائے تو اسے تبدیل کردیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ انجینئرنگ کا امتحان 10تا1اور زرعی ومیڈیکل کا امتحان دوپہر ڈھائی تا 5:30بجے منعقد ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.